09:50 pm
سوشل میڈیا پر تنقید،مصری دلہن کو اپنی شادی پر’سجدہ‘ کرنے کی وضاحت کرنا پڑ گئی

سوشل میڈیا پر تنقید،مصری دلہن کو اپنی شادی پر’سجدہ‘ کرنے کی وضاحت کرنا پڑ گئی

09:50 pm

قاہرہ (نیوز ڈیسک )مصرمیں شوبز سے منسلک شخصیات کے اسکینڈل معمول کی بات ہے۔ ایسے میں ایک نیا اسکینڈ سامنے آیا ہے۔ مصرمیں سوشل میڈیا پرفنکار اور موسیقار حسن شاکوش کی اہلیہ کو جمعہ کو ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران سجدہ کرنے پرسوشل میڈیا پر تند وتیز تنقید کا سامنا ہے۔ آخر کار دلہن کو سوشل میڈیا صارفین کو وضاحت کرنا پڑی ہے۔ میلوں ٹھیلوں کے گلوکار حسن شاکوش کی
اہلیہ ریم طارق نے پہلی بار سوشل میڈیا پر پیدا ہونے والے تنازع پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے وضاحت کی ان کا عروسی جوڑے میں سجدہ کرنے کا مقصد’خدا کا شکر‘ بجا لانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ خوشی میں ان کا سجدہ کوئی لمحہ فکریہ نہیں۔ انہوں نےسوشل میڈیا کی طرف سے شہرت اور ’ٹرینڈ‘ کی تلاش کا الزام مسترد کرتے ہوئے ’ای ٹی ان عربی‘ کے ایک پروگرام میں کہا کہ ’سجدہ کرنے کا مقصد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنا ہرگزنہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ "میں اپنے آپ سے عہد کر رہی تھی۔ جب میں عروسی لباس زیب تن کروں تو مجھے سجدہ ریز ہونا چاہیے۔ اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس نے مجھے نیکی کا بدلہ دیا ہے۔ وہ[شوہر] میری نظر میں دنیا کا بہترین شخص ہے۔" گلوکار حسن شاکوش نے بھی اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے تبصرہ کیا: "سجدہ شکر کو نماز کے سجدے سے نہیں ملانا چاہیے ۔" ریم طارق نے حسن شاکوش کے ساتھ اپنی وابستگی کی تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ ’’ہم بچپن سے ہی پڑوسی تھے۔بعد میں ہم اس علاقے سے چلے گئے۔ دولہا نے کہا کہ "میں نے 3 سال پہلے اس سے ہاتھ مانگا تھا، لیکن اس کی منگنی ہوگئی، اور ہمارے رب نے مجھے عزت دی اور وہ میرانصیب مجھے دیا۔" خیال رہے کہ سوشل میڈیا پرایک دلہن کو سفید عروسی لباس میں سجدہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے کو لے کرمصرمیں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا