11:21 am
نیوزی لینڈ؛ ارکان پارلیمنٹ کےٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ میں ارکان پارلیمنٹکے ٹک ٹاک استعمال پر
پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمنٹ سرکاری ڈیوائسز پرسوشل میڈیا اپلیکیشن ٹک ٹاک استعمال نہیں کرسکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی سیکورٹی خدشات کے باعث عائد کی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کی پارلیمینٹری سروس کے چیف ایگزیکٹیو رافیل گونزالیز مونتیرو نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمانی ماحول میں خطرات مول لینا قبول نہیں۔ ٹک ٹاک پر پابندی کا آغاز 31 مارچ سے ہوگا۔اس قبل کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی حکومتوں بھی سرکاری ڈیوائسز پرٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہیں۔ ٹک ٹاک چینی کمپنی کی ملکیت ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل