02:14 pm
دوران پرواز کاک پٹ میں چائے پینا بھارتی پائلٹس کیلئے بھاری ، دونوں معطل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز ۔
کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں معطل کر دیا ۔ بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں گراؤنڈ کر دیا ہے۔ ہولی تہوار کے موقع پر 8 مارچ کو نئی دہلی سے گوہاٹی جانے والی مسافر پرواز میں پائلٹس نے کافی کپس اور مٹھائی کاک پٹ میں کنسول پر رکھے اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ جہاز 37 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، ایئرلائن کے نمائندے نے کہا کہ دونوں پائلٹس کو ڈیوٹی سے ہٹا کر انکوائری تشکیل دے دی گئی ہے۔ نجی ایئرلائن کی سخت پالیسی ہے کہ کاک پٹ میں کھانا نہ کھایا جائے، ایئرلائن حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد سخت انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: حیرت انگیز خصوصیات کا حامل پرندہ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں پائلٹس نے کاک پٹ کے اندر ڈسپوزیبل کپس میں کافی اور ’گجیا‘بھی کنسول پر رکھی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کی مذمت کی گئی اور سول ایوی ایشن نے بھی ایئرلائن کو وارننگ جاری کی۔ واضح رہے کہ کاک پٹ میں کھایا پیا جاسکتا ہے لیکن اس کیلئے سخت اصول ہیں کہ مشروب پر کیپ لگا ہو تاکہ مشروب حساس آلات پر نہ گرے

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم