03:02 pm
تائیوانی کمپنی کا عملے کو بونس کے طور پر 5 سال کی تنخواہ دینے کا اعلان

تائی پے (نیوزڈیسک)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین نے
اپنے 3100 ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دینے کا اعلان کردیا ، کمپنی کے اعلان سے ہر کوئی دھنگ رہ گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین کا کہنا ہے کہ یہ بونس ملازمین کی انفرادی کارکردگی کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔ایک جاب ویب سائٹ Comparably کے مطابق ایورگرین کے ملازمین کی سالانہ تنخواہ اوسطاً 29,545 ڈالر سے لے کر 114,823 امریکی ڈالر کے درمیان ہے۔شپنگ کمپنی نے 2022 کے مالی سال کے اختتام پر مجموعی طور پر 10.9 بلین ڈالر کمائے اور کمپنی کو 39.82 فیصد منافع ہوا، یہ فائدہ کووڈ 19 کی وجہ سے کمپنی کو ہوا کیونکہ کورونا کی وجہ سے اشیاء کی مانگ کے ساتھ مال برداری کے کرایوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔تاہم تائیوان سے جب یہ خبر آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے خاصی حیرانی کا اظہار کیا اور اس خبر کو سال کی بہترین خبر قرار دیا۔لیکن کمپنی کا اچھا وقت جلد ہی ختم ہونے والا ہے، بلومبرگ انٹیلی جنس کے تجزیہ کاروں کینتھ لوہ اور ایرک ژو نے مارچ میں خبردار کیا تھا کہ کمپنیاں شپنگ کے لیے سستی قیمتیں تلاش کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 