01:48 pm
فرانس ، پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے ،سرکاری افسران سمیت 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

فرانس ، پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے ،سرکاری افسران سمیت 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

01:48 pm

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہروں میں
تیس لاکھ افراد نےشرکت جس میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی وزارت داخلہ نے کہا کہ ملک بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں میں دس لاکھ سے زائد افراد نے حصہ لیا جبکہ یونینوں کا کہنا ہے کہ ان مظاہروں میں تیس لاکھ سے زائد افراد شامل ہوئے۔فرانس میں 15 مارچ کو ہونے والے مظاہرے میں10 لاکھ 89 ہزار مظاہرین نے سڑکوں پر مظاہرہ کیا گزشتہ روز ہونے والا احتجاج اس سے دگنا تھا

تازہ ترین خبریں