02:42 pm
چینی فضائیہ نے  امریکہ کے لڑاکا طیارے مار بھگائے ،چین کا دعویٰ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے چینی فضائیہ نے
امریکی طیاروں کو مار بھگانے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جنگی طیارہ جنوبی چین میں بحری حدود کی فضا میں داخل ہوا تھا جس سے آبی گزرگاہ کے امن کو خطرات لاحق ہو گئے تھے۔چینی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فوری ردعمل دیتے ہوئے امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر کو خبردار کیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کیا۔دوسری جانب امریکہ نے چینی دعوے کو مسترد کر دیا۔ امریکی بحریہ نے کہا کہ طیارے نے عالمی قوانین کے تحت ہی معمول کی کارروائی کے دوران اڑان بھری تھی۔امریکہ نے کہا کہ طیارے کو بھگانے کا چینی دعویٰ غلط ہے۔ طیارے نے معمول کی پرواز کی تھی اور واپس لوٹ آیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 