05:59 pm
بھارتی یوٹیوبرچند لائیکس کیلیے 300 کی رفتار سے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں تیز رفتاری سے کار اور موٹر سائیکل چلانے کے دوران ویڈیو بنانے والے معروف یوٹیوبر سپر ہائے وے پر حادثے کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگستے چوہان کے یوٹیوب پر 12 لاکھ سبسکرائبر تھے جو یوٹیوبر کی تیز رفتار موٹرسائیکلنگ کی ویڈیوز سے محظوظ ہوتے تھے اور آگستے بھی اپنی خطرناک ویڈیوز اپ لوڈ کرتا رہتا تھا۔ ایسی ہی ایک کوشش کے
دوران یوٹیوبر آگستے چوہان آگرہ سے دہلی جانے والی یمنا ایکسپریس وے پر 300 کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے سفر کر رہا تھا اور ویڈیو بھی ریکارڈ کر رہا تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اورحادثے کا شکار ہوگیا۔ یوٹیوبر تیز رفتار بائک سے گر پڑا، اس کا ہیلمٹ چکنا چور ہوگیا اور سر پر چوٹ لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چند لائیکس کے لیے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اپنی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ اتنی تیز رفتاری موت یا مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں