07:26 pm
سیاح کی ہوٹل کے کمرے میں عجیب بو کی شکایت، پولیس پہنچی تو ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

لہاسا(انٹرنیشنل ڈیسک )تبت کے ہوٹل کے کمرے میں ایک 'عجیب بُو' کے بارے میں شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس حکام کو لاش ملی ، جس کے نتیجے میں قتل کی تحقیقات اور ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری ہوئی ہے۔شنگھائی ڈیلی کے مطابق ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم
پر ایک صارف نے لکھا کہ 21 اپریل کو لہاسا میں اپنے ہوٹل میں چیک ان کرنے پر اس نے 'تیز' بو محسوس کی۔ قابل ذکر ہے کہ چینی سیاح 20 اپریل کو اپنے دوستوں کے ساتھ سیر کے لیے لہاسا پہنچا تھا۔ بعد ازاں 21 اپریل کی شام کو سیاح نے لکھا کہ وہ رات کے کھانے کے لیے ہوٹل سے نکلا اور رات ساڑھے 10 بجے کے قریب واپس اپنے کمرے میں آیا۔ اس نے محسوس کیا کہ بو بہت زیادہ تیز ہے، اس نے عملے سے رابطہ کیا کہ اور کمرہ تبدیل کرنے کی درخواست کی۔شنگھائی ڈیلی کے مطابق 22 اپریل کو علی الصبح پولیس پہنچی اور سیاح کو بیان کے لیے تھانے لے گئی جہاں اسے بتایا گیا کہ قتل اس کے پچھلے کمرے میں ہوا ہے، اور ایک لاش بستر کے نیچے سے ملی ہے۔پولیس نے سیاح کو رہا کرنے سے پہلے اس کے ڈی این اے کے نمونے لیے۔ بعد ازاں قتل سے متعلق ایک مشکوک شخص کو پولیس نے ٹرین سے گرفتار کرلیا۔تلاشی پر ملزم سے مقتول کا شناختی کارڈ، کریڈٹ کارڈ سمیت دیگر اشیا برآمد ہوگئیں۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد