06:38 pm
اسے موت قریب محسوس ہو رہی تھی، خوشی کے موقع پر اندر سے روتی بدقسمت دلہن

مصر میں شادی کی تقریب کے 48 گھنٹے بعد شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی ''طنطا کی دلہن'' کی ایک افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن اپنی شادی کی تقریب کے میں اس طرح آ رہی ہے جیسے اسے اپنی تاریک قسمت کا اندازہ ہو گیا تھا۔ وہ شادی کی تقریب کے دوران دل سے روتی ہوئی محسوس ہوئی۔ اپنی نئی زندگی کے آغاز پر بیس سالہ آیہ الشربینی
کو معلوم نہیں تھا کہ اس کی شادی کی دوسری رات اس کا سفید لباس کفن میں بدل جائے گا اور اس کا شوہر، جس کے ساتھ وہ پوری زندگی گزارنے کا عہد کر چکی تھی اسے محض دو دن بعد ہی فنا کے گھاڑ اتار دے گا۔ یہ واقعہ گذشتہ روز مصر کے علاقے طنطا میں پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص نے اپنی نو بیاہتا دلہن کو شادی کے 48 گھنٹوں بعد ہی ذبح کر کے قتل کر دیا۔ شادی کے دو دن بعد جب مقتولہ کا بھائی ملنے کے لیے پہنچا تو بہن کے خون میں لتھڑی ہوئی لاش دیکھی۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

source

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں