08:10 pm
چین ، 2023 کے دوران بجلی کے استعمال میں 6 فیصد اضافہ متوقع

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں معیشت کی مجموعی بحالی کے سبب 2023 میں بجلی کے استعمال میں مستحکم اضافہ رہنے کا امکان ہے۔ چائنہ الیکٹریسٹی کونسل نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ بجلی کا استعمال گزشتہ برس کی نسبت تقریبا 6 فیصد اضافے سے 91.5 کھرب کلو واٹ
گھنٹے (کلو واٹ آورز) تک پہنچ جائے گی۔ توقع کی جارہی ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ترقی نمایاں طور پر تیز ہوگی۔ پہلی سہ ماہی میں بجلی کا مجموعی استعمال 21.2 کھرب کلو واٹ گھنٹے تک پہنچ گیا جو گزشتہ برس کی نسبت 3.6 فیصد زائد ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 کے اختتام تک ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 2.8 ارب کلو واٹس سے زائد ہونے کی توقع ہے جس میں غیر فوسل ذرائع سے پیدا شدہ بجلی کا حصہ 52.5 فیصد ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد