11:03 am
کیرالا،مسافر بردار کشتی الٹنے  کا واقعہ ، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک  متعدد لاپتہ

کیرالا(نیوز ڈیسک) بھارت میں مسافر بردار کشتی الٹنے کا واقعہ ، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک
متعدد لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں زیادہ مسافر بیٹھانے کی لالچ شنکارا نامی کشتی کو لے ڈوبی ،25 افراد کی گنجائش تھی لیکن 50 سے زائد افراد سوار کیے جو حادثے کی وجہ بنی ، اندھیرے کی وجہ سے فوری امدادی سرگرمی ممکن نہ ہو سکیں لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ہلاک ہونے والے بچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں مزید کی تلاش کا م ابھی جاری ہے ۔ دوسری طرف کیرالا کی وزیر صحت نے حکام کو زخمیوں ہونے والوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں