06:18 pm
عمان ایئر کی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ، مسافر کا انتقال

کراچی(نیوزڈیسک)عمان ایئر کی بنگلا دیش کے لیے پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی تاہم مسافر کا انتقال ہو جانے پر طیارہ میت لے کر منزل کی طرف چلا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمان ایئر کی پرواز ڈبلیو
وائی 311 مسقط سے چٹاکانگ جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں بحیرۂ عرب پر پرواز کے دوران ایک مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی۔پائلٹ کے رابطہ کرنے پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بوئنگ 737 طیارے کو کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دے دی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد کراچی ایئر پورٹ کے ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد شلجونی نامی مسافر کے انتقال کی تصدیق کر دی۔بعد ازاں طیارہ انتقال کرنے والے مسافر کی میت لے کر منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 