06:49 pm
تائیوان کو امریکا سے 50 کروڑ ڈالر کے ہتھیار ملنے کا امکان

تائیوان کو رواں برس امریکا سے 50 کروڑ ڈالر کے ہتھیار ملنے کا امکان ہے۔ بیجنگ کی طرف سے تائیوان کے قریب فوجی مشقوں کی وجہ سے امریکا نے ستمبر میں تائیوان پالیسی ایکٹ منظور کیا تھا جس کے ذریعے تائپے کو اربوں ڈالر کی عسکری معاونت کی جائے گی۔ لیکن اب تک ہتھیاروں کی فراہمی تعطل کا شکار تھی جس کے بعد تائیوان کے وزیر دفاع چیو کیو چینگ نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن
ایک علیحدہ تیز تر اسلحہ پیکیج کی فراہمی پر بات کر رہا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ 50 کروڑ ڈالر کے پیکیج میں ایسے ہتھیار فراہم کیے جائیں گے جن کی ہمارے اپنے ملک میں تیاری میں تاخیر ہو رہی ہے۔ انہوں نے اس بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ کس قسم کا دفاعی ساز و سامان اسلحہ پیکیج میں شامل ہوگا، وزیر دفاع نے کہا کہ جلد ہی یہ تفصیلات دونوں طرف سے سامنے آجائیں گی۔ واضح رہے کہ امریکا کئی دہائیوں سے تائیوان کو اسلحہ فروخت کر رہا ہے لیکن پچھلے ستمبر میں امریکا نے ایک معاہدہ کیا جس کے مطابق 4 برس کے دورانیے میں ساڑھے 4 ارب ڈالر کی عسکری معاونت فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ پچھلے ہفتے تائیوان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ واشنگٹن کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ 66 ایف 16 لڑاکا طیارے اگلے سال کی تیسری سہ ماہی میں فراہم کر دیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری