06:20 pm
آپ نے سروس بند ہونے کے باوجود ٹوئٹ کیسے کی؟ دہلی پولیس کا پاکستانی یوٹیوبر سے سوال

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران ہوگئی۔ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری پر جہاں ملک بھر میں مشتعل افرادتوڑ پھوڑ کرتے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے نظر آئے وہیں سوشل میڈیا پر صارفین بھی اپنا غصہ نکالے بغیر نہ رہ سکے لیکن یہ صورتحال کچھ دیر ہی چل سکی
اس کے بعد پی ٹی اے کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود عمران خان کے حامیوں اور پاکستانی شخصیات نے سوشل میڈیاپوسٹس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اسی دوران پاکستانی یوٹیوبر سحر شنواری نے ٹوئٹ کی۔ آپ نے سروس بند ہونے کے باوجود ٹوئٹ کیسے کی؟ دہلی پولیس کا پاکستانی یوٹیوبر سے سوال سحر شنواری نے ٹوئٹ کی کیا کوئی مجھے دہلی پولیس کا آن لائن لنک دے سکتا ہے؟ مجھے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے خلاف شکایت درج کروانی ہے جو پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کے ذمہ دار ہیں۔ یوٹیوبر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ مجھے امید ہے بھارتی سپریم کورٹ سےمجھے انصاف ملے گا۔ یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی ردعمل کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکی۔ دہلی پولیس نے سحر شنواری کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باجود ٹوئٹ کیسے کی؟
آپ نے سروس بند ہونے کے باوجود ٹوئٹ کیسے کی؟ دہلی پولیس کا پاکستانی یوٹیوبر سے سوال

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی