08:15 pm
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کے حالات پر بیان

گلاسگو: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور اس کے نتیجے رونما ہونے والے سیاسی منظر نامے کو پریشان کن صورتحال قرار دیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ (سیاسی) صورتحال بہت مایوس کن ہے، پاکستان میرے دل کے قریب ہے، ہم بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہیں جو پاکستان میں صبر و تحمل پر
مشتمل رویے کی خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ بہت ضروی ہے کہ قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے اصولوں کا احترام کیا جائے‘۔ واضح رہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیے جانے کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ علاوہ ازیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پرتشدد واقعات کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ پنجاب میں 11 اور 12 مئی کو تمام تعلیمی اداروں بشمول سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری