06:01 pm
امریکی یوٹیوبر کو ویوز بٹورنے کیلئے جہاز گرانا مہنگا پڑگیا

امریکی یوٹیوبر کو ویوز بٹورنے کیلئے جہاز گرانا مہنگا پڑگیا

06:01 pm

امریکی یوٹیوبر ٹریور جیکب کو یوٹیوب ویڈیو پر ویوز بٹورنے کے چکر میں جہاز گرانا مہنگا پڑ گیا، اب انہیں اس جرم پر 20 سال کیلئے جیل بھگتنی پڑ سکتی ہے۔ 2021 میں فیڈرل ایوی ایشن بورڈ کی جانب سے جہاز کریش کے معاملے کی تحقیقات شروع کی گئی اور ٹریور جیکب کو ہدایت کی گئی کہ وہ جہاز کے ملبے کو محفوظ رکھیں۔ ٹریور جیکب نے حکام کو بتایا تھا کہ اسے نہیں معلوم کہ جہاز کہاں کریش
ہوا اور اس کا ملبہ کہا ہے تاہم بعد میں وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جہاز کے ملبے تک پہنچا اور اس نے ملبے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرکے ضایع کرنے کی کوشش کی۔ بعد ازاں جیکب نے تفتیشی حکام کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایوی ایشن حکام سے جھوٹ بولا اور جہاز میں کوئی خرابی نہیں ہوئی تھی، دراصل اس نے ایک والٹ کمپنی کی اسپانسرشپ اور پیسے کمانے کیلئے جان بوجھ کر جہاز کریش کیا تھا۔ جیکب نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس نے جہاز کی ویڈیو کے بعد ایوی ایشن کے پاس کریش سے متعلق جھوٹی رپورٹ درج کروائی تھی کہ ٹیک آف کے 35 منٹ بعد جہاز کی پاور سپلائی بند ہوگئی اور انجن بے آواز ہو گیا جس کے بعد کوئی سیف لینڈنگ اسپیس نظر نہ آنے پراس نے جہاز سے کودنے کا فیصلہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جیکب نے جس جرم کا اعتراف کیا ہے اس کیلئے انہیں کم از کم 20 سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ ٹریور جیکب کے یوٹیوب چینل پر جنوبی کیلیفورنیا کی فضاؤں میں پرواز کے دوران انجن کی خرابی کے باعث جہاز کریش کی’I crashed my airplane‘ کے نام سے جاری ہونے والی ویڈیو کو 30 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا تھا۔ ڈرامائی ویڈیو میں فضا میں پرواز کے دوران انجن کی اچانک خرابی کے باعث ٹریور اپنی سیلفی اسٹک ہاتھ میں تھامے پیراشوٹ کے ذریعے کیلیفورنیا کے جنگلات کے اوپر جہاز سو کودتے دکھایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں