08:46 pm
شادی کے دوران ناچتے۔ناچتے شخص کی ہوئی موتاسٹیج پر پڑا دل کا دورہ، سارہ واقعہ کیمرے میں قید

شادی کے دوران ناچتے۔ناچتے شخص کی ہوئی موتاسٹیج پر پڑا دل کا دورہ، سارہ واقعہ کیمرے میں قید

08:46 pm

نئی دہلی: گزشہ دنوں دل کے دورے پڑںے کے معاملات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان میں سے زیادہ تر اموات کی صرف ایک وجہ سامنے آ رہی ہے۔ ناچتے یا کسی قسم کی پیشکش کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنا اور موت۔ ایسا ہی ایک چونکا
دینے والا واقعہ چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں ضلع کے ڈونگرا گڑھ میں پیش آیا۔یہاں ایک شادی کے دوران کچھ لوگ دولہا اور دلہن کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کر رہے تھے۔ اس پورے واقعے کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ اچانک ایک شخص اسٹیج پر ناچ رہا تھا اور پلک جھپکتے ہی اس کی موت ہوگئی۔ مرنے والے شخص کی شناخت دلیپ راؤزکر کے طور پر ہوئی ہے جو بلود ضلع کا رہنے والا تھا اور ریاست میں واقع بھیلائی اسٹیل پلانٹ میں بطور انجینئر کام کرتے تھے۔یہ واقعہ 4-5 مئی کی رات کو پیش آیا جب دلیپ راؤکر اپنی بھتیجی کی شادی میں ڈانس کر رہے تھے۔ اسٹیج پر زور زور سے ڈانس کرتے ہوئے دلیپ اچانک آرام کرنے کے لیے اسٹیج پر بیٹھ گئے اور پھر وہیں گر گئے۔ یہ سارا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو میں دلیپ جو ڈونگرا گڑھ میں اپنی بھتیجی کی شادی کے لیے آئے تھے، اسٹیج پر بڑے جوش و خروش سے ڈانس کررہے تھے، ان کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ پھر اچانک انہوں نے ناچنا بند کر دیا اور وہیں اسٹیج پر بیٹھ گئے۔ بیٹھنے کے چند ہی لمحوں میں وہ وہیں گر پڑے۔ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع