06:23 pm
لبنان میں 43 ایکڑ پر نیا امریکی سفارتخانہ قائم، شہریوں کو تشویش

بیروت (نیوزڈیسک)لبنان میں امریکی سفارتخانے کی زیر تعمیر نئی عمارت کا وسیع و عریض رقبہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔نیا سفارتخانہ بیروت کے مرکز سے 13 کلومیٹر دور ہے، یہ اپنے آپ میں ہی ایک شہر لگتا ہے۔43 ایکڑ پر محیط سفارتخانہ وائٹ ہاؤس
سے ڈھائی گنا زیادہ بڑا اور فٹبال کے 21 میدانوں کے برابر ہے،سوشل میڈیا پر لبنانی شہری سوال اٹھا رہے ہیں کہ امریکا کو ان کے دارالحکومت میں اتنے بڑے سفارتخانے کی کیا ضرورت ہے؟واضح رہے کہ عرب ملک لبنان امریکی ریاست کنیٹیکٹ سے بھی چھوٹا ہے اور اس کی آبادی صرف 60 لاکھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع