12:33 pm
ہاسٹل میں خوفناک آگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے دارالحکومت کے ایک ہاسٹل کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچادی۔
آگ لگنے کے باعث 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ وسطی ویلنگٹن کے ایک ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے ہاسٹل کو دیکھتے ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خوفناک آتشزدگی کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک 30 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ریسکیوعملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ آگ پر قابو پالیا تاہم 10 افرادجان کی بازی ہار چکے تھے۔عمارت سے 52 افراد کو بحفاظت نکالیا گیا زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے، لاپتہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک نہیں ہوسکی۔رپورٹس کے مطابق سیکورٹی حکام نے آگ جان بوجھ کر لگائی جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی