07:37 pm
بھارت میں ایمازون نے 500 ملازمین کو نکال دیا

نئی دہلی: بھارت میں ای کامرس کمپنی ایمازون نے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے دوران شاپنگ مالز، اسٹورز اور مارکیٹیں بند ہونے کے باعث تمام تر خریداری ای کامرس ویب سائٹس کے ذریعے کی جا رہی تھیں تاہم کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد صارفین واپس شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں۔ اس صورت حال میں ای کامرس کا بزنس
کم ہوتا جا رہا ہے جس کے منفی اثرات کئی ویب سائٹس کی بندش اور ملازمین کی نوکریاں ختم ہونے کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔ صف اوّل کی ای کامرس کمپنی ایمازون بھی اس خسارے کا شکار ہے جس نے ملازمین کی برطرفی کے دوسرے مرحلے میں بھارت سے 500 ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا۔ اس طرح رواں سال کمپنی سے نکالے گئے ملازمین کی تعداد 9 ہزار ہوگئی۔ جن ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے وہ ادارے میں ویب سروسز، ہیومن ریسورس اور سپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ فیس بک (میٹا) اور گوگل بھی ملازمین کی برطرفی پر مجبور ہوگئے تھے۔ اس طرح ای کامرس ویب سائٹس سے برطرف کیے گئے ملازمین کی تعداد 20 ہزار کے لگ بھگ ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع