08:14 pm
بھارت؛ پولنگ سے 12دن قبل انتقال کرجانے والی مسلم امیدوار نے الیکشن جیت لیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بجنور کے باسیوں نے بلدیاتی امیدوار 30 سالہ آسیہ بی بی کو انتقال کر جانے کے باوجود ووٹ دیکر کامیابی سے ہمکنار کرادیا۔ ووٹرز نے ایسا ان سے کیا گیا وعدہ نبھانے اور انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعے میں مرحومہ آسیہ بی بی نے 44 فیصد ووٹ حاصل کر کے فتح حاصل کرلی۔ ان کا انتقال پولنگ
کے دن سے 12 روز قبل پھیپھڑوں اور پیٹ کے انفیکشن کی وجہ سے ہوا تھا۔ آسیہ بی بی اپنے حلقے میں کافی مقبول تھیں اور الیکشن والے دن ووٹرز نے احتراماً ان سے ایفائے عہد نبھانے کا عزم کرتے ہوئے کہا تھا کہ کم از کم آج کے الیکشن میں ہم آسیہ بی بی کے سوا کسی اور کو ووٹ نہیں دے سکتے۔ الیکشن کمیشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امیدوار آسیہ بی بی کے انتقال سے ان کے شوہر نے آگاہ کردیا تھا تاہم بیلٹ سے ان کا نام ہٹانے کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں تھا۔ ایک بار انتخابی عمل شروع ہو جائے تو اسے روکا نہیں جا سکتا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی