10:30 am
گروپ 20 اجلاس: سرینگر میں متعدد سکول بند

سرینگر(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جی 20اجلاس کے پیش نظرقابض حکام نے
سرینگر میں متعدد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں میں کہاگیاہے کہ وادی کشمیر میں متعدد سکول بند کر دیے گئے ہیں اور کشمیر بالخصوص سرینگر میں اقلیتی ارکان،غیر ریاستی مزدوروں اور بھارت نواز سیاست دانوں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔سرینگر شہر کے مضافات میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول کی ایک ٹیچر نے بتایا کہ اسکول انتظامیہ کو 17مئی سے نو دن کی چھٹی کا اعلان کرنے کی ہدایات موصول ہوئی ہیں۔پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ ان علاقوں میں چوکسی بڑھائے جہاں غیر ریاستی مزدور رہتے ہیں۔ سڑک کے کئی چوراہوںکو جہاں مزدور جمع ہوتے ہیں، ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور مزدوروں کو سڑک کے کنارے جمع نہ ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔سرکاری سکیورٹی میں کئی سیاسی رہنمائوں کو جی 20اجلاس ختم ہونے تک اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔مسافروں کا کہنا ہے کہ پولیس نے درجنوں موٹر سائیکلیں ضبط کر لی ہیں۔دریں اثناء ایلیٹ نیشنل سیکیورٹی گارڈز اور میرین کمانڈوز نے سرینگر میں اجلاس سے قبل مشقیں کی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے