06:30 pm
فلپائن میں آتشزدگی میں 100 سال پُرانا تاریخی پوسٹ آفس جل کر خاکستر

منیلا: فلپائن کے دارالحکومت میں تقریباً 100 سال پرانے تاریخی پوسٹ آفس میں آگ لگنے سے پوری عمارت اور ماضی کا اہم ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ پانچ منزلہ عمارت کے تہہ خانے میں آدھی رات کو لگی اور صبح تک پھیلتے پھیلتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ ملک کا قدیم ترین پوسٹ آفس تھا اور اسے قومی نشانی کی حیثیت حاصل ہے۔ فائر بریگیڈ کے
عملے نے 7 گھنٹے کے بعد عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ آتشزدگی میں پوسٹ آفس کا چوکیدار زخمی ہوگیا جب کہ ایک فائر بریگیڈ کے عملے کے دو ارکان کو بھی معمولی زخم آئے۔ فلپائن میں ڈاک سروس ہسپانوی نوآبادیاتی دور میں گھوڑوں پر سوار میل کوریئرز کے ساتھ شروع ہوئی تھی اور اس عمارت کو پہلی بار 1926 میں تعمیر کیا گیا تھا جب کہ دوبارہ 1946 میں تعمیر کی گئی تھی۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم