07:05 pm
بطخوں کو سڑک پار کروانے والا شخص گاڑی کی ٹکر سے چل بسا

امریکا میں بطخوں کی زندگی کو بچاتے بچاتے ایک شخص اپنی ہی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ کسی حادثے کے پیش نظر ایک شخص نے سڑک پار کرنے والے بطخوں کی مدد کی لیکن بدقسمتی سے خود ہی سڑک حادثے کا شکار ہوگیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں ایک شخص بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کرنے میں مدد کر رہا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ریوارا نامی شخص کی عمر 41 سال تھی اور اسے ایک کم عمر لڑکے نے اپنی گاڑی سے ٹکر ماری۔ پولیس کے مطابق اس بات کا امکان نہیں ہےکہ نوعمر ڈرائیور کو مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑے، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ریوارا بطخوں کو سڑک پار کروانے کی کوشش کر رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوا۔ ریوارا کی جانب سے مدد کے جزبےکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مقامی افراد جائے حادثہ کے قریب پھولوں کے ساتھ پلاسٹک کی بطخیں رکھ رہے ہیں۔
فوٹو سی بی ایس

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے