07:11 pm
شادی کے 2گھنٹے بعد ارب پتی نوجوان کے ساتھ  ایساکیاہوگیاجس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا،جانیں

تائی پے: تائیوان میں 18 سالہ طالب علم کی لاش اس کے اپارٹمنٹ کے برآمدے سے ملی جب کہ دو گھنٹے قبل ہی اس نے 26 سالہ لڑکے سے کورٹ میں شادی کی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ طالب علم کو وراثت میں دو ارب روپے کے لگ بھگ رقم ملی تھی۔ جس کے فوری بعد نوجوان لائی نے اپنے والد کے لیے کام کرنے والے اسٹیٹ ایجنٹ 26 سالہ ہسیا سے کورٹ میں جاکر
شادی کی تھی۔ شادی کی رجسٹریشن کے دو گھنٹے بعد ہی لائی کی لاش اپارٹمنٹ سے ملی۔ یاد رہے کہ تائیوان میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ہے اور سول کوڈ کے تحت، ہم جنس پرستوں کو شادی کے بعد بھی وراثت سمیت تمام قانونی حقوق حاصل ہیں۔ طالب علم لائی اور ہسیا آپس میں صرف دو بار ملے تھے اور انھوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ نوجوان طالب علم کی لاش جس عمارت سے ملی اس کی ایک منزل پر لائف پارٹنر ہسیا بھی رہتا تھا جسے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ فرانزک ماہر کاؤ ٹا چینگ نے دعویٰ کیا کہ لائی کے زخموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے زہر دیا گیا اور پھر نیچے پھینک دیا تاکہ خودکشی لگے۔ طالب علم کی والدہ نے الزام لگایا کہ ان کے بیٹے کو وراثت میں ملی خطیر رقم کے لیے قتل کیا گیا اور موت کو خودکشی کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ مقتول کی والدہ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کا بیٹا ہم جنس پرست نہیں تھا۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے