08:46 pm
نادیہ شیر خان اور سلیم لابر نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

پشاور، ملتان (نیوزڈیسک)سابق رکن کے پی کے اسمبلی نادیہ شیر خان اور ملتان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سلیم لابر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نادیہ شیر خان نے کہا کہ مزید شرپسند جتھےکا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سےمستعفی ہورہی ہوں اور اب پی ٹی آئی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ نادیہ شیر نے کہا کہ گزشتہ
بارہ روز سے میں ذہنی تکلیف سے گزر رہی ہوں، مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اس کی بھی حد ہوتی ہے، پی ٹی ائی جو انقلاب کے نام پر بنائی گئی اس سے پی ٹی ائی کا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں عمران خان کے علاوہ کسی کی بات نہیں سنی جاتی، اس پارٹی کے لئے رہنماوں نے بہت سی قربانیاں دیں، جن لوگوں نے قربانی دی ان سب کو الگ کر دیا گیا، 9 مئی پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قومی اداروں اور تنصبیات پر حملہ ہمیں کسی طور قبول نہیں۔ نادیہ شیر نے کہا کہ میں حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ جو لوگ اس واقعے میں شامل تھے، انکو کفیرکردار تک پہنچایا جائے۔ دوسری جانب ملتان سے پی پی 212 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سلیم لابر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقع کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور پی پی 212 کا ٹکٹ واپس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم