12:04 pm
ایران کا  بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران:عالمی او ر امریکی مخالفت کے باوجود ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل ’’ خیبر ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،
بلیسٹک میزائل پندرہ سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایرانی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بلیسٹک میزائل اسرائیل اور امریکی ٹھکانوں کو بھرپور انداز میں تباہ کرسکتا ہے ۔ ایرانی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ خطے میں استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں دوسری جانب امریکہ نے ایرانی تجربے کیخلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے ترجمان امریکی دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران کا بیلسٹک میزائل عالمی امن و سلامتی کیلئے حقیقی خطرہ ہے، فرانس نے بھی ایرانی میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی اقدام سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی کھلی خلاف ورزی ہے

تازہ ترین خبریں

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی