11:31 am
سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال کی سزا ،93,350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال کی سزا ،93,350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم

11:31 am

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سابق امریکی سفیر کو تین سال کے پروبیشن کی سزا سنا دی گئی
سابق سفیر کو قطر کے لیے لابنگ کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ۔سابق سفیر پر الزام تھا کہ انھوں نے امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے میں غلط طریقے سے قطر کی مدد کی ۔ رچرڈ اولسن نے سیاسی فنڈ جمع کرنے والے سے ملنے والے تحائف کو بھی ظاہر نہیں کیا ۔عدالت نے سابق سفیر کو 93,350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہےرچرڈ اولسن اوبامہ انتظامیہ کے افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی نمائندے رہ چکے ہیںرچرڈ جی اولسن نے گزشتہ سال قطر کو غیر قانونی طور پر امداد اور مشورے فراہم کرنے کا اعتراف کیا تھاواشنگٹن: رچرچرڈ اولسن نے عماد زبیری کے لیے کام کیا تھا، جو ایک زمانے میں ایک اہم سیاسی فنڈ ریزر تھےواشنگٹن: عماد زبیری کو ٹیکس چوری، مالیاتی خلاف ورزیوں اور غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر اندراج میں ناکامی پر بارہ سال قید کی سزا ہوئی تھی،اولسن نے ای میلز کو ڈیلیٹ کرکے اور ایف بی آئی سے جھوٹ بول کر اپنی غلطی چھپانے کی کوشش کی،رچرڈ اولسن نےعماد زبیری سے فرسٹ کلاس سفر قبول کیا،سابق سفیر نے کانگریس اراکین کو بیرونی ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے لابی کرنے میں زبیری کی مدد کی۔ اولسن نے اپنے غلط کاموں کی مکمل ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا ، پراسیکیوٹر ایوان ٹرجن ،دیگر اعلیٰ سرکاری افسران کو ڈیٹرنس کا پیغام بھیجنے کے لیے قید کی ضرورت تھی،پہلے ہی بھاری قیمت ادا کر چکا ہوں، اولسن کا عدالت میں فیصلے سے پہلے بیان۔ رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ میں نے غلطی کی ہے اور اس کے بہت بڑے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اگرچہ اولسن کے مس کنڈکٹ کے لیے بھاری جرمانہ مناسب تھا،، مجسٹریٹ جج مائیکل ہاروی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں جیل کی سزا کی ضرورت نہیں تھی۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ