04:15 pm
ضرورت پڑی تو ترکیہ یورپی یونین سے الگ ہو سکتا ہے، رجب طیب اردگان

ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ترکی یورپی یونین سےعلیحدگی اختیار کر سکتا ہے۔ ترکی کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں ترک صدر کا بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے 27 رکنی بلاک کے ساتھ الحاق کا عمل موجودہ حالات میں دوبارہ شروع نہیں ہو سکتا، جس میں میں یورپی یونین سے انقرہ کے
ساتھ اپنے تعلقات کے لیے متوازی اور حقیقت پسندانہ فریم ورک تلاش کرنے کا مطالبہ کیا۔ ترکی 24 سالوں سے یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار رہا ہے لیکن حالیہ برسوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور قانون کی حکمرانی کے احترام کے حوالے سے بلاک کے خدشات کی وجہ سے الحاق کی بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ ترک صدر نے امریکا کے دورے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین ترکی سے الگ ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے الگ ہو سکتے ہیں۔ ترک وزارت خارجہ نے اس ہفتے کے اوائل میں کہا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ میں بے بنیاد الزامات اور تعصبات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ