05:31 pm
امریکی فضائیہ کاجدید ترین ایف 35طیارہ لاپتہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ فضائیہ کاجدید ترین جنگی طیارہ ایف 35 گم ہو گیا،80 ملین ڈالرز سے بنائے گئے ایف 35 طیارہ کی پرواز کے دوران پائلٹ نے آٹو پر چھوڑتے ہوئے خود کو پیراشوٹ کر لیا تھاجس کے تھوڑی دیر بعد طیارہ گم ہو گیا،طیارہ اتوارکی سہ پہر لاپتہ ہوا،
جوائنٹ بیس چارلسٹن نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ پائلٹ ایک “حادثے” کے بعد بحفاظت باہر نکل گیااسے مستحکم حالت میں مقامی طبی سہولت میں لے جایا گیا۔ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں اب طیارے کو تلاش کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں،ہوائی جہاز کی آخری معلوم پوزیشن جھیل مولٹری اور جھیل ماریون کے قریب تھی،جوائنٹ بیس چارلسٹن کے حکام نے عوام سے درخواست کی کہ اگر طیارے کو اڑتے ہوئے یا اس کا ملبہ دیکھیں تو اس نمبر +1 843-963-3600 پر اطلاع دیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ