06:52 pm
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں 12 مرتبہ ناکام شخص کو چالاکی مہنگی پڑ گئی

یورپی ملک بیلجیئم میں رہنے والے تارکین وطن گھانا کے شہری نے ڈرائیونگ اسکول کے تھیوریٹیکل ٹیسٹ میں مسلسل فیل ہونے کے بعد مایوس ہوکر اس کا حل یہ نکالا کے خود سے مشابہہ ایک شخص کو رقم دیکر اپنی جگہ ٹیسٹ میں بٹھا دیا۔
مغربی افریقہ کےملک گھانا سے تعلق رکھنے والا سرگی گزشتہ ایک برس سے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کی جدوجہد کر رہا تھا، اس نے اپنے ملک کا تو ڈرائیونگ لائسنس پہلے ہی لے رکھا ہے لیکن بیلجیئم میں اسے استعمال نہیں کرسکتا اسی لیے وہ یہاں کے ٹیسٹ میں بیٹھا۔ تاہم تھیوریٹیکل ٹیسٹ میں کامیابی اس کے لیے سوہان روح بن گئی اور 12 مرتبہ ناکامی کے باوجود وہ مسلسل اس کوشش میں اس لیے لگا رہا کہ اسے ڈرائیونگ لائسنس ملنے پر پرکشش ملازمت مل سکتی ہے۔ بلآخر اس نے اس کا حل یہ نکالا کہ دھوکا دہی کا راستہ اختیار کیا جائے اور خود سے مشابہہ شخص کی تلاش شروع کی اور کانگو سے تعلق رکھنے والے ایک تارکین وطن جولین سے رابطہ کیا جو نہ صرف اس سے مشابہہ تھا بلکہ اس نے بیلجیئم کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر رکھا تھا۔ دونوں نے بیلجیئم کے ایک ایسے خطے کا انتخاب کیا جہاں ممتحن کچھ نرم سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم قسمت نے یاوری نہ کی اور وہاں کے ممتحن نے شک ہونے پر جولین کو بغور دیکھا اور اسے پکڑ لیا، بعدازاں عدالت دونوں کو سزا مختلف نوعیت کی سزا سنائی۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ