06:08 pm
کم سن بچے گاڑی لے کر گھر سے 320 کلومیٹر دور پہنچ گئے

امریکا میں کم سن بہن بھائی گاڑی لے کر گھر سے 320 کلومیٹر دور پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ فلوریڈا کا ایک 10 سالہ بچہ اور اس کی 11 سالہ بہن جو کیلی فورنیا بھاگ رہے تھے، دونوں بچوں نے اپنی والدہ کی کار میں 320 کلومیٹرکا سفر طے کرلیا۔ حکام کے مطابق دونوں بچے اس وقت بھاگے، جب کی والدہ نے سزا کے طور پر بچی سے الیکٹرانکس ڈیوائس چھین لی تھی۔
حکام نے بتایا کہ جمعرات کی صبح 4 بجے سے عین قبل شمالی فلوریڈا میں گینس ول کے قریب انٹراسٹیٹ 75 پر دونوں بچوں کو دیکھا، کیونکہ والدہ نے شکایت درج کرائی تھی۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکار اس معاملے کو یہ سوچ کر ہینڈل کر رہے تھے کہ اس میں کار چور ملوث ہیں، انہوں نے کار پر اپنی بندوقیں تان لی تھی اور اندر موجود افراد کو باہر نکلنے حکم دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے حیرت کی بات یہ تھی کہ جب انہوں نے دیکھا کہ ایک 10 سالہ بچہ اپنی 11 سالہ بہن کے ساتھ گاڑی سے باہر نکل رہا ہے۔ بچے نے حکام کو بتایا کہ اس کی بہن پریشان تھی کہ ان کی والدہ نے بدتمیزی سے اس کے الیکٹرانک آلات چھین لیے تھے، اس لیے بچہ اپنی بہن کو کیلیفورنیا لے جا رہا تھا۔ خفیہ معلومات سے یہ پتہ چلا کہ ان کی ماں یا گھر میں کسی اور نے ان کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی، جس کے بعد بچوں کو ماں کے حوالے کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 