03:53 pm
2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

2024 میں نصف دنیا انتخابات کی جانب بڑھ رہی ہے، اور تقریباً 30 ممالک صدر کا انتخاب کر نے والے ہیں۔
کیا ڈونلڈ ٹرمپ واپسی کر سکتے ہیں؟ کیا روس میں کوئی ولادیمیر پیوٹن کو مزید 6 سال چیلنج کرے گا؟ امریکا، روس، بھارت، یورپی یونین اور میکسیکو سمیت5 انتخابات آنے والے دنوں میں دنیا کی سیاست کے رخ کا تعین کریں گے۔ اے ایف پی کے مطابق سب سے اہم امریکا کے صدارتی انتخابات ہیں،5 نومبر کو امریکی انتخابی میدان میں امریکا کے 60 ویں صدر کا انتخاب کریں گے، جن میں موجودہ صدرجو بائیڈن کو 86 سال کی عمر تک اقتدار میں رکھنے کا امکان ہے۔تاہم، سروے سے پتہ چلتا ہے کہ رائے دہندگان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ کمانڈر انچیف بننے کے لیےڈیموکریٹ بہت بوڑھے ہوچکے ہیں. اس کے باوجود کہ ان کے ممکنہ حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 77 سال کی عمر میں اسی طرح کی غلطیاں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب روس کے 23 برس سے سربراہ ولادیمیر پیوٹن ،جنہوں نے 2036 تک اقتدار میں رہنے کیلئے 2020میں آئین میں ترمیم کی تھی، جس سے ان کے جوزف سٹالن سے زیادہ عرصے تک حکومت کرنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 