11:32 am
اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کا عارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان ،دوبارہ حملے شروع کردیئے ،
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی طرف سے الزم لگا یا گیا کہ حماس جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،اس لیے غزہ پر دوبارہ حملے شر وع کردیئے ، واضح رہے کہ قطر کی ثالثی سے جنگ بندی 24 نومبر کو ہوئی تھی جس کے بعد 100 سے زائد اسرائیلی قیدیوں جبکہ 240 فلسطینیوں کو رہا کیا گیا تھا دوسری طرف جان کربی نے اسرائیل کے حماس پر حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ،جنگ بندی کے خاتمے کے بعد شمالی غزہ میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں،جنگ طیاروں کی بھی نچلی پروازیں شروع ہوگئیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 