12:31 pm
غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری، اسرائیلی طیاروں کی شمالی غزہ کےعلاقے الدرج میں 2 پناہ گزین سکولوں پر بمباری ، 50 سے زائد فلسطینی شہید ،
سینکڑوں زخمی ہوئے،بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سینکڑوں فلسطینیوں کی پناہ گاہ اقوام متحدہ کے سکول، تجارتی مال اور رہائشی بلاکس پر بھی بمباری ،اسرائیلی فوج نے غزہ سپریم کورٹ کی عمارت بھی تباہ کر دی ،ہسپتال اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا،2 روز میں ساڑھے 8 سو سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے،اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے، بے گھر فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کے احکامات ،عالمی ادارہ صحت کو بھی 24 گھنٹوں میں جنوبی غزہ میں گودام چھوڑنے کا حکم ، اسرائیل نے مین فائبر روٹس کاٹ دیئے، غزہ میں لینڈ لائن، موبائل اور انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔ دوسری طرف اسرائیل نے حماس کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک وسیع کردیا،واضح رہے کے خان یونس میں زیادہ آبادی ہے،درجنوں ٹینک جنوبی غزہ میں داخل شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں