08:52 pm
چینی جاسوس ہونے کے شہبے میں گرفتارکبوتر بھارتی قید سے 8 ماہ بعدباعزت بری

نئی دہلی (ویب ڈیسک )چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں گرفتارکبوتر کو بھارت نے آخر کار 8ماہ بعد رہاکردیا،جمعہ کوغیرملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز آف انڈیا اخبار نے بتایا ہے کہ اس پرندے کو ممبئی کی ایک بندرگاہ پر پکڑا گیا تھا جس کے پروں پر چینی الفاظ سے ملتے جلتے چند پیغامات لکھے ہوئے تھے۔ابتدائی طور پر پولیس نے کبوتر کے خلاف جاسوسی کا مقدمہ درج کیا لیکن انکوائری کے بعد انہوں نے یہ الزام واپس لے لیا پولیس کی تفتیش کے دوران کبوتر کو شہر کے ایک ہسپتال میں بند رکھا گیا ۔

مزیدپڑھیں:  حق مہر کتنا لیا ؟ اداکارہ مریم نفیس کا حیران کن انکشاف

ہندوستان کے دفتر برائے پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز (پیٹا) نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اس تحقیقات میں حیران کن طور پر آٹھ مہینے لگے،پیٹا کا کہنا تھا کہ پولیس نے بدھ کو کبوتر کوہسپتال سے رہا کرنے کی رسمی اجازت دے دی ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں