12:19 pm
غزہ،اسرائیلی مظالم جاری ، مزید112 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ ( نیوز ڈیسک ) اسرائیلی فوج کی غزہ میںمظالم جاری ہیں ، 24گھنٹے میں مزید 112 فلسطینی شہید ،ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح میں گھر پر بمباری کرکے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا، ، شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئی ،

 مزید پڑھیں : اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری،مزید165 فلسطینی شہید

جبکہ 66 ہزار 300 افراد زخمی ہوچکے ہیں، جرمنی کی وزیرخارجہ نے اسرائیل پر رفح میں جارحیت روکنے پر زور دیا، انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ رفح میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اور خواتین موجود ہیں جن پر بلاجواز حملے کسی صورت جائز نہیں،دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے غزہ کے بچوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے،یونیسیف نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری غزہ کے بچوں کو مایوس نہ کرے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 