06:57 pm
نمیبیا کے صدر گین گوب چل بسے

نمیبیا کے صدر گین گوب چل بسے

06:57 pm

ونڈہواک (شِنہوا) نمیبیا کے صدر ہیگ جی گین گوب دارالحکومت ونڈہواک کے ایک اسپتال میں سرطان کے مرض کا علاج کرانے کے دوران چل بسے، ان کی عمر 82 برس تھی۔ نمیبیا کے ایوان صدرکے سرکاری سوشل میڈیا اکانٹ پر جاری ایک بیان میں قائم مقام صدر ننگولو ممبا نے کہا کہ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ  مطلع  کیا جاتا ہے کہ جمہوریہ نمیبیا کے صدر ڈاکٹر ہیج جی گین گوب لیڈی پوہمبا اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں جہاں ان کی طبی ٹیم ان کا علاج کررہی تھی۔ گین گوب 21 مارچ 2015 سے نمیبیا کے تیسرے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام
مزیدپڑھیں: پولیس بس اورٹرک میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جا نیوالے 28 پولیس اہلکار زخمی
 
دے رہے تھے، وہ  2019 میں مزید 5 برس کے لئے دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 1990سے 2002 اور 2012سے2015  تک وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں جبکہ اس کے علاوہ اہم وزارتوں میں کام کے دوران قائدانہ کردار ادا کیا۔ بیان کے مطابق ان کی طبی ٹیم نے اس بات کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کی کہ صدر صحت یاب ہوجائیں تاہم ان کی تمام تر کوششوں کے باجود نمیبیا صدر گین گوب چل بسے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نمیبیا نے عوام کے ایک ممتاز خادم، جدوجہد آزادی کی نمایاں شخصیت، آئین کے معمار اور نمیبیا کے ایوان کے اہم ستون  جو کھو دیا ہے۔ بیان میں نمیبیا کے باشندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرسکون اور متحد رہیں، حکومت تمام ضروری ریاستی انتظامات، تیاریوں اور دیگر امور پر عمل کررہی ہے۔ اس سے قبل ہفتے کو نائب صدر مبومبا نے قوم کو آگاہ کیا تھا کہ دارالحکومت ونڈہواک کے لیڈی پوہمبا اسپتال میں سرطان کے علاج کے بعد گین گوب کی حالت نازک تاہم مستحکم ہے۔ ایوان صدر نے بتایا کہ 19 جنوری کو بائیوپسی میں صدر گین گوب میں سرطان کی تشخیص ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد