02:18 pm
ماسکو میں بھارتی سفارت خانے  میں پاکستانی جاسوس گرفتار،دیکھیں

ماسکو: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں وزارت خارجہ کے ایک ملازم کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اتر پردیش اینٹی ٹیررازم اسکواڈ نے ستییندر سائیوال کو میرٹھ سے گرفتار کیا۔ اس پر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ستییندر سائیوال پر الزام ہے کہ اس نے فوج سے متعلق حساس معلومات پاکستان کو فراہم کیں۔ستییندر سائیوال 2021 سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھارتی سفارت میں تعینات ہے۔ تھا۔ ستییندر کا آبائی تعلق ہاپڑ سے ہے۔ وہ امورِ خارجہ کی وزارت میں ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف کا حصہ ہے۔

خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر ستتیندر سے تفتیش کی گئی تو اس نے ابتدا میں غیر اطمینان بخش جواب دیے مگر پھر قبول کرلیا کہ وہ پاکستان کے لیے جاسوسی کرتا رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ سرکاری افسران کو معقول رقم کا لالچ دے کر بھارتی فوج اور اس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا تھا۔ستییندر سائیوال پر بھارتی سفارت خانے، وزارتِ دفاع اور امور خارجہ سے متعلق اہم معلومات آئی ایس آئی کے ہینڈلرز کو فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 