06:42 pm
جنرل ساحر شمشاد مرزا کاعالمی دفاعی شومیں پاکستان کے پویلین کا افتتاح

جنرل ساحر شمشاد مرزا کاعالمی دفاعی شومیں پاکستان کے پویلین کا افتتاح

06:42 pm

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ اس تقریب کا اہتمام جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے کیا ہے اور یہ 8 فروری تک جاری رہے گا۔ یہ دنیا بھر سے ٹیکنالوجیکل ترقی کے ذریعے دفاع کے مستقبل کو ظاہر کرے گا۔ اس میگا ایونٹ میں 12 پاکستانی اسلحہ ساز کمپنیاں جن میں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری شامل ہیں، اپنی مصنوعات
مزیدپڑھیں:گلگت بلتستان حکومت نے آخرکارعوام کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ، تعلیم اور زراعت سمیت مختلف محکموں میں فیسوں اور ٹیکس کا نفاذ معطل
 
کی نمائش کر رہی ہیں۔ پاکستانی صنعت کاروں نے اپنی ڈرون ٹیکنالوجیز، میزائل سسٹم اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش بھی کی۔اس موقع پر جنرل مرزا نے کہا کہ پاکستان تمام خطرات سے آگاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن ہم دنیا پر یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی دفاعی ضروریات کو روک نہیں سکتے۔ دفاعی شو میں مجموعی طور پر 45 ممالک کی 750 کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ 

شو کے افتتاح کے موقع پر سعودی فضائیہ نے فضائی نمائش پیش کی۔ پاکستان کے تھنڈر لڑاکا طیارے ایونٹ کے آخری دنوں میں ایئر شو پیش کریں گے۔ دریں اثناء نگراں وزیر دفاع انور علی حیدر نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔ 

ملاقات میں دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے علاقائی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے فوجی تعاون سے متعلق مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کیے۔





 
 

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں