06:24 pm
استنبول میں عدالت کے باہر پولیس چوکی پر حملہ، دو حملہ آور ہلاک

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک )ترکی کی بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیم کے عسکریت پسندوں نے استنبول کی ایک عدالت کے باہر ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ علی یرلی کایا کا کہنا تھا کہ حملہ آور بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیم ریولوشنری پیپلز لبریشن پارٹی فرنٹ کے ارکان تھے جہاں یہ تنظیم 1980 کی دہائی سے ترکی میں وقفے وقفے سے حملے کرتی رہی ہے۔ ہے.
مزیدپڑھیں:جی میل اب واٹس ایپ بننے کیلئے تیار
 
تاہم وزیر داخلہ کے دعوے کے برعکس مذکورہ تنظیم نے اب تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ دو حملہ آور مارے گئے ہیں لیکن حملے میں تین پولیس اہلکاروں اور تین شہریوں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزیر انصاف یلمیز تنگ نے کہا کہ تجربہ کار پولیس افسران نے حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور پراسیکیوٹر نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 