09:37 pm
ماں کا لطیفہ سن کرناقابل واپسی کومہ میں پڑی لڑکی جاگ اٹھی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کار حادثے کے نتیجے میں پانچ سال قبل " نا قابل واپسی کومہ میں جانے والی ایک امریکی لڑکی اچانک اپنی ماں کا لطیفہ سن کر ہنستے ہوئے کومہ سے باہر آگئی۔ امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی جیغیر فلیولن تمبر 2017 میں ایک کار حادثے کا شکار ہونے کے بعد کومہ میں چلی گئی تھیں، ڈاکٹرز نے ان کے کومہ کو نا قابل واپسی“ قرار دیا تھا، یعنی ان کے کومہ سے باہر آنے کے چانسز ختم ہو گئے تھے۔ لیکن جینیفر فلیولن 25 اگست 2022 کو اپنی والدہ کے لطیفے کے جواب میں ہفتے ہوئے جاگ اٹھیں ، اور اب صحت یابی
مزیدپڑھیں:حساس پولنگ اسٹیشن پر واپڈا اہلکار اورسی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم میں جھگڑا
 
کی برف گامزن ہیں۔ امریکی مقامی اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو میں جینیفر کی والدہ پیکی مینز نے بتایا کہ جب وہ بیدار ہوئی تو میں پہلے خوفزدہ ہوگئی کیونکہ وہ ہنس رہی تھی اور اس نے ایسا کبھی نہیں کیا تھا۔ ساٹھ سالہ مسز مینز نے لوگوں کو بتایا کہ وہ جاگی لیکن وہ پوری طرح سے نہیں بیدار ہوئی ، وہ بول نہیں سکتی تھیں، لیکن وہ سر ہلا رہی تھی۔ وہ اب بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر جیسے جیسے مہینے گزرتے جائیں گے، وہ مضبوط ہوتی جائے گی اور زیادہ بیدار ہوتی جائے گی۔ مشی گن کے میری فری بیٹری پیبلیٹیشین اسپتال میں جینیفر کے معالج ڈاکٹر رالف وانگ کا کہنا ہے کہ یہ بہت نایاب ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں