10:37 pm
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 فوجی ہلاک

 سان ڈیاگو(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے  پانچ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔امریکی فوج کے مطابق جمعرات کو سان ڈیاگو کے  پہاڑوں میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے پانچ فوجیوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔حکام نےمنگل کو   بتایا تھا کہ CH-53E سپر اسٹالین ہیلی کاپٹرجو کہ ہیوی ڈیوٹی مشنز کے لیے بنایا گیا اس کا ایک کرافٹ لاس ویگاس کے باہر کریچ ایئر فورس بیس پر تربیت کے بعد سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن میرامار  پر واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا ۔
مزیدپڑھیں: پاکستان کوافغان سرزمین سے خطرہ ، شواہد افغان حکومت کو دیدئیے: نگران وزیراعظم

حکام کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا ،ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 