09:08 pm
اقتدار حاصل کرنے کے لیے نواز شریف نے بیک وقت دو منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، بھارتی میڈیا 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج ابھی سامنے نہیں آئے ہیں تاہم تقریبا تمام نشستوں پر صورتحال واضح ہو چکی ہے جس میں جیل میں قید عمران خان انتخابات کے غیر سرکاری و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قومی اسمبلی میں 100 نشستوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 73 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار حیران کن طور پر ریکارڈ نشستیں حاصل کی ہیں۔اس کے علاوہ متحدہ قومی
مزیدپڑھیں:دھاندلی کے شواہد۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے بڑااقدام اٹھالیا
 
موومنٹ پاکستان کو 17، مسلم لیگ (ق) کو تین، استحکام پاکستان پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کو دو، دو اور مجلس وحدت المسلمین کو ایک نشست ملی ہے۔نواز شریف نے ایک بار پھر پاکستان میں مخلوط حکومت بنانے کے لیے سرگرمیاں شروع کر دی ہیں اور شہباز شریف کو اتحادیوں کے ساتھ رابطے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف حکومت سازی کے لیے دو منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلان اے میں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت تشکیل دینا ہے۔

پلان بی کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60 آزاد اراکین اسمبلی سے رابطے میں ہیں، نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ان اراکین اسمبلی کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں