10:13 am
فرض نماز کے بعد کی دعا

فرض نماز کے بعد کی دعا

10:13 am

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ (ثلٰث مرات) اَللّہُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ۔
 

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں (تین مرتبہ کہے) اے اللہ ! تو سلامت رہنے والا ہے اور تجھ سے ہی سلامتی مل سکتی ہے ، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عظمت والے

تازہ ترین خبریں