01:02 pm
قیامت کے دن امتوں کی کتنی صفیں ہوں گی ؟

قیامت کے دن امتوں کی کتنی صفیں ہوں گی ؟

01:02 pm

 

جب لوگوں کو اللہ تعالٰی کے دربار میں صف بہ صف طلب کیا جائے گا تو جملہ امتوں کی صفیں ایک سو بیس ہوں گی جن میں سے اسی صفیں امت محمدیہؐ کی ہوں گی اور چالیس صفیں دیگر تمام امتوں کی ہوں گی ـ(صاوی)۔ حضرت داؤدؑ کل عمر اور مدت حکومت کیا ہے؟

جواب آپؑ کی عمر سوسال ہوئ اور آپ ؑنے چالیس سال حکومت کی ـ نیز آپ :as: کے جنازہ میں چالیس ہزار علماء راہبین نے شر کت کی۔ ـ(البدایہ)جن میں سے اسی صفیں امت محمدیہؐ کی ہوں گی اور چالیس صفیں دیگر تمام امتوں کی ہوں گی ـ(صاوی)۔ حضرت داؤدؑ کل عمر اور مدت حکومت کیا ہے؟جواب آپؑ کی عمر سوسال ہوئ اور آپ ؑنے چالیس سال حکومت کی ـ نیز آپ :as: کے جنازہ میں چالیس ہزار علماء راہبین نے شر کت کی۔ ـ(البدایہ)

تازہ ترین خبریں