12:23 pm
میرپور، راجہ اعظم  آف کس ہوڑاں  انتقال کرگئے

میرپور، راجہ اعظم آف کس ہوڑاں انتقال کرگئے

12:23 pm

میرپور، راجہ اعظم آف کس ہوڑاں انتقال کرگئے میرپور (بیورورپورٹ ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالحمید کے دست راست ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اعظم خان آف کس ہوڑاں رضا الہی سے انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ اتوار کے روز کس ہوڑاںمیں ادا کردی گئی نمازجنازہ عالمی مبلغ اسلام مولانا حبیب الرحمن نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری قام مجید ،سابق امیدوار اسمبلی سائیں ذوالفقار ، سابق اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد راسب ،مفتی وسیم رضا ، انفارمیشن آفیسر محمد جاوید ملک کے علاوہ حلقہ چکسواری ڈڈیال ، چڑہوئی کی مختلف سیاسی و سماجی ، مذہبی ، کاروباری شخصیات ، وکلاء ، طلباء اورمعززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔یاد رہے مرحوم راجہ محمد اعظم خان علاقہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور کردار و گفتار کے حوالے سے نیک سیر ت خوش اخلاق اور خدادا دصلاحیتوں کے مالک انسان تھے ۔ انتقال

تازہ ترین خبریں