10:28 am
فرانس میں سمندری طوفان سے 3 ہلاک

فرانس میں سمندری طوفان سے 3 ہلاک

10:28 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرانس کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندر ی طوفان سے تین افراد ہلاک
ہوگئے۔طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی لاشوں میں ایک کی تلاش جاری ہے ۔فرانس کے دیگر علاقوں میں بھی تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہےجبکہ موسم بھی سرد ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں