12:37 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:37 pm

اظہار تعزیت باغ(نمائندہ خصوصی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ممبر مرکزی عاملہ کیپٹن سردار ممتاز حسین خان نے صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلم کانفرنس اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

تازہ ترین خبریں