09:48 am
طارق مسعود اعلی صلاحیتوں کے مالک اور فرض شناش آ فیسر ہیں،کبیر طور

طارق مسعود اعلی صلاحیتوں کے مالک اور فرض شناش آ فیسر ہیں،کبیر طور

09:48 am

طارق مسعود اعلی صلاحیتوں کے مالک اور فرض شناش آ فیسر ہیں،کبیر طور نکیال ( نمائندہ اوصاف)ویٹرنری آفیسر نکیال ڈاکٹر محمد کبیر طور نے ریٹائر ہونے والی سیکرٹری طارق مسعود کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق مسعود اعلی صلاحیتوں کے مالک اور فرض شناش آفیسر ہیں۔انہوں نے اپنے دورانیے میں محکمہ طور پر فعال کردار ادا کرتے ہوئے عوام کو ہر ممکنہ طور پر ریلیف فراہم کرنے میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا ۔ان کی محکمہ و عوامی فلاح بہبود کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں۔ان کی تعیناتی کا دورانیہ محکمہ و افسران کے لئے مشعل راہ ہے ۔سیکرٹری طارق مسعود جیسے افسران کسی بھی ملک، قوم یا ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔وہ انتہائی معاملہ فہم اور عوام و محکمہ دوست آ فیسرتھے ۔

تازہ ترین خبریں